Active Lahore Members Meeting 27th Sep 2019

مورخۃ 27 ستمبر 2019ء کو برابری پارٹی پاکستان سینٹرل سیکرٹریٹ لاہور سے ایکٹو ممبران کے ساتھ ایک میٹنگ جس میں جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان اور ڈاکٹر شہناز خان وائس چیئرپرسن برابری پارٹی پاکستان کی خصوصی شرکت میٹنگ میں برابری پارٹی پاکستان کے پروگرام کے علاوہ موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی جس میں مرکزی سیکرٹری لیبر طارق اعوان صاحب، آرگنائزرپنجاب مقصود مجاہدصاحب اور آرگنائزر لاہور راؤآزاد صاحب نے حصہ لیا۔